کل بزم میں سب پر نگہ لطف و کرم تھی
اک میری طرف تو نے ستم گار نہ دیکھا
شیخ محمد روشن جوشش لکھنوی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |
1 شیر
کل بزم میں سب پر نگہ لطف و کرم تھی
اک میری طرف تو نے ستم گار نہ دیکھا
شیخ محمد روشن جوشش لکھنوی