EN हिंदी
شفقت کاظمی شیاری | شیح شیری

شفقت کاظمی شیر

2 شیر

کبھی تو ان کو ہمارا خیال آئے گا
ہم اس امید پہ ترک وفا نہیں کرتے

شفقت کاظمی




نئی بہار کا مژدہ بجا سہی لیکن
ابھی تو اگلی بہاروں کا زخم تازہ ہے

شفقت کاظمی