EN हिंदी
ساحر بھوپالی شیاری | شیح شیری

ساحر بھوپالی شیر

3 شیر

باندھ کے صف ہوں سب کھڑے تیغ کے ساتھ سر جھکے
آج تو قتل گاہ میں دھوم سے ہو نماز عشق

ساحر بھوپالی




تلاطم کا احسان کیوں ہم اٹھائیں
ہمیں ڈوبنے کو کنارا بہت ہے

why should I take a favour, from the stormy sea
to sink the shoreside shallows do suffice for me

ساحر بھوپالی




وفا تو کیسی جفا بھی نہیں ہے اب ہم پر
اب اتنا سخت محبت سے انتقام نہ لے

ساحر بھوپالی