EN हिंदी
صہبا لکھنوی شیاری | شیح شیری

صہبا لکھنوی شیر

3 شیر

کارواں کے چلنے سے کارواں کے رکنے تک
منزلیں نہیں یارو راستے بدلتے ہیں

صہبا لکھنوی




کتنے دیپ بجھتے ہیں کتنے جلتے ہیں
عزم زندگی لے کر پھر بھی لوگ چلتے ہیں

صہبا لکھنوی




موج موج طوفاں ہے موج موج ساحل ہے
کتنے ڈوب جاتے ہیں کتنے بچ نکلتے ہیں

صہبا لکھنوی