آج قاتل کا گلے پر مرے خنجر چمکا
للہ الحمد کہ میرا بھی مقدر چمکا
رونق ٹونکوی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
اڑ جاؤں گا بہار میں مانند بوئے گل
زنجیر میرے پائے جنوں میں ہزار ڈال
رونق ٹونکوی
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
| 2 لائنیں شیری |