EN हिंदी
راغب مرادآبادی شیاری | شیح شیری

راغب مرادآبادی شیر

3 شیر

حقیقت کو چھپایا ہم سے کیا کیا اس کے میک اپ نے
جسے لیلیٰ سمجھ بیٹھے تھے وہ لیلیٰ کی ماں نکلی

راغب مرادآبادی




جسے کہتے ہو تم اک قطرۂ اشک
مرے دل کی مکمل داستاں ہے

راغب مرادآبادی




خدا کاتب کی سفاکی سے بھی محفوظ فرمائے
اگر نقطہ اڑا دے نامزد نامرد ہو جائے

راغب مرادآبادی