EN हिंदी
پرتو روہیلہ شیاری | شیح شیری

پرتو روہیلہ شیر

4 شیر

آنکھ سے اوجھل ہو اور ٹوٹے پربت جیسی پریت
منہ دیکھے کی یاری پرتوؔ شیشہ کی سی پریت

پرتو روہیلہ




ساجن تم تو آپ ہی بھولے اپنے پریت کے بول
اب میں کس کے دوارے جاؤں لے چاہت کشکول

پرتو روہیلہ




تیرے ملن کا سکھ نہ پایا پیت ہوئی جنجال
ساجن میرے من میں دھڑکے برہا کا گھڑیال

پرتو روہیلہ




وقت نے سب بھلا دیا پرتوؔ
عشق کیا شے ہے عاشقی کیا ہے

پرتو روہیلہ