EN हिंदी
نظر حیدرآبادی شیاری | شیح شیری

نظر حیدرآبادی شیر

2 شیر

اس چشم سیہ مست پہ گیسو ہیں پریشاں
مے خانے پہ گھنگھور گھٹا کھیل رہی ہے

نظر حیدرآبادی




اسی خیال میں ہر شام انتظار کٹی
وہ آ رہے ہیں وہ آئے وہ آئے جاتے ہیں

نظر حیدرآبادی