EN हिंदी
ناشر نقوی شیاری | شیح شیری

ناشر نقوی شیر

4 شیر

جانے کب کون سے لمحے میں ضرورت پڑ جائے
تم ہمارے لئے پہلے سے دعا کر رکھنا

ناشر نقوی




سفر کا خاتمہ ہوتا نہیں کہیں اپنا
ہر اک پڑاؤ سے اک ابتدا نکلتی ہے

ناشر نقوی




اس کے کرم کا ایک سہارا جو مل گیا
پھر عمر بھر کسی کی ضرورت نہیں ہوئی

ناشر نقوی




وفا کی راہ میں دل کا سپاس رکھ دوں گا
میں ہر ندی کے کنارے پہ پیاس رکھ دوں گا

ناشر نقوی