عشق کی ناؤ پار کیا ہووے
جو یہ کشتی ترے تو بس ڈوبے
میر سجاد
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
میں نے جانا تھا قلم بند کرے گا دو حرف
شوق کے لکھنے کا سجادؔ نے کھولا دفتر
میر سجاد
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |