EN हिंदी
لالہ ٹیکا رام شیاری | شیح شیری

لالہ ٹیکا رام شیر

2 شیر

آنکھیں سحر تلک مری در سے لگی رہیں
کیا پوچھتے ہو حال شب انتظار کا

لالہ ٹیکا رام




گو دل میں خفا ہے تو پر اس بات کو ناداں
کہہ بیٹھیو مت عاشق دلگیر کے منہ پر

لالہ ٹیکا رام