EN हिंदी
لالہ کانجی مل صبا شیاری | شیح شیری

لالہ کانجی مل صبا شیر

3 شیر

بھٹکا پھرے ہے مجنوں لیلیٰ کے قافلے میں
یہ پوچھتا کہ یارو محمل کدھر گیا ہے

لالہ کانجی مل صبا




نہیں معلوم اے یارو صباؔ کے دل میں کیا آیا
ابھی جو بیٹھے بیٹھے وہ یکایک آہ کر اٹھا

لالہ کانجی مل صبا




صباؔ ہم نے تو ہرگز کچھ نہ دیکھا جذب الفت میں
غلط یہ بات کہتے ہیں کہ دل کو راہ ہے دل سے

لالہ کانجی مل صبا