EN हिंदी
خواجہ امین الدین امین شیاری | شیح شیری

خواجہ امین الدین امین شیر

3 شیر

گالیاں غیر سے سناتے ہو
ہاں میاں اور تم سے کیا ہوگا

خواجہ امین الدین امین




میں در گزرا صاحب سلامت سے بھی
خدا کے لئے اتنا برہم نہ ہو

خواجہ امین الدین امین




صبح گر صبح قیامت ہو تو کچھ پروا نہیں
ہجر کی جب رات ایسی بے قراری میں کٹی

خواجہ امین الدین امین