EN हिंदी
کلیم عثمانی شیاری | شیح شیری

کلیم عثمانی شیر

2 شیر

ہے زیب گلو کب سے مرے دار کا پھندا
مجرم ہوں اگر میں تو سزا کیوں نہیں دیتے

کلیم عثمانی




جب کسی نے قد و گیسو کا فسانہ چھیڑا
بات بڑھ کے رسن و دار تک آ پہنچی ہے

کلیم عثمانی