EN हिंदी
جلیل حشمی شیاری | شیح شیری

جلیل حشمی شیر

3 شیر

دیواروں کی بستی میں
دروازہ لکھا میں نے

جلیل حشمی




سیکھ لیا جینا میں نے
اتنا زہر پیا میں نے

جلیل حشمی




تیری صورت پر گمان دشت و صحرا ہائے ہائے
تیرے قدموں میں بہاریں زندگی اے زندگی

جلیل حشمی