EN हिंदी
جعفر علی حسرت شیاری | شیح شیری

جعفر علی حسرت شیر

4 شیر

بھولتا ہی نہیں وہ دل سے اسے
ہم نے سو سو طرح بھلا دیکھا

جعفر علی حسرت




کس کا ہے جگر جس پہ یہ بیداد کرو گے
لو دل تمہیں ہم دیتے ہیں کیا یاد کرو گے

جعفر علی حسرت




تمہیں غیروں سے کب فرصت ہم اپنے غم سے کم خالی
چلو بس ہو چکا ملنا نہ تم خالی نہ ہم خالی

جعفر علی حسرت




اڑ گئی پر سے طاقت پرواز
کہیں صیاد اب رہا نہ کرے

جعفر علی حسرت