EN हिंदी
حامد اقبال صدیقی شیاری | شیح شیری

حامد اقبال صدیقی شیر

1 شیر

تم اپنے خواب بچا کر رکھو کہ کل دنیا
تمہاری آنکھ میں جھانکے تو زندگی دیکھے

حامد اقبال صدیقی