EN हिंदी
غلام محمد وامق شیاری | شیح شیری

غلام محمد وامق شیر

2 شیر

پیدل ہمیں جو دیکھ کے کتراتے تھے کبھی
اب لفٹ مانگتے ہیں وہی کار دیکھ کر

غلام محمد وامق




تیرے رخساروں سے دنیا روشن تھی
کیسے ہو گئی ظلمت طاری حیرت ہے

غلام محمد وامق