EN हिंदी
باقی احمد پوری شیاری | شیح شیری

باقی احمد پوری شیر

3 شیر

دوست ناراض ہو گئے کتنے
اک ذرا آئنہ دکھانے میں

باقی احمد پوری




ساری بستی میں فقط میرا ہی گھر ہے بے چراغ
تیرگی سے آپ کو میرا پتا مل جائے گا

باقی احمد پوری




سب دوست مصلحت کے دکانوں میں بک گئے
دشمن تو پرخلوص عداوت میں اب بھی ہے

باقی احمد پوری