کہا یہ میں نے بھلا کب کہ مت سزا دیجے
مگر قصور تو مجھ کو مرا بتا دیجے
ایوب صابر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |
شفق ہوں سورج ہوں روشنی ہوں
صلیب غم پر ابھر رہا ہوں
ایوب صابر
ٹیگز:
| 2 لائنیں شیری |