EN हिंदी
اصغر سلیم شیاری | شیح شیری

اصغر سلیم شیر

3 شیر

غبار سا ہے سر شاخسار کہتے ہیں
چلا ہے قافلۂ نوبہار کہتے ہیں

اصغر سلیم




اس ایک بات سے گلچیں کا دل دھڑکتا ہے
کہ ہم صبا سے حدیث بہار کہتے ہیں

اصغر سلیم




جسے کبھی سر منبر نہ کہہ سکا واعظ
وہ بات اہل جنوں زیر دار کہتے ہیں

اصغر سلیم