EN हिंदी
عالم مظفر نگری شیاری | شیح شیری

عالم مظفر نگری شیر

2 شیر

ملے گا زلف آزادی انہیں کیا موسم گل میں
قفس سے چھوٹ کر گلشن میں جو بے بال و پر آئے

عالم مظفر نگری




وہ ان کا وعدہ وہ ایفائے عہد کا عالم
کہ یاد بھی نہیں آتا ہے بھولتا بھی نہیں

عالم مظفر نگری