EN हिंदी
احمد شاہد خاں شیاری | شیح شیری

احمد شاہد خاں شیر

3 شیر

دنیا نے جو زخم دیئے تھے بھر دیئے تیری یادوں نے
یادوں نے جو زخم لگائے وہ بڑھ کر ناسور ہوئے

احمد شاہد خاں




شمع کی طرح سے جلنا سیکھ اوروں کے لئے
گر تمنا دل میں ہے تو رونق محفل بنے

احمد شاہد خاں




یہ گتھی کب سے میں سلجھا رہا ہوں
جہاں سے میں ہوں یا مجھ سے جہاں ہے

احمد شاہد خاں