EN हिंदी
زندگی یا طوائف | شیح شیری
zindagi ya tawaif

نظم

زندگی یا طوائف

قتیل شفائی

;

مطمئن کوئی نہیں ہے اس سے
کوئی برہم ہے تو خائف کوئی

نہیں کرتی یہ کسی سے بھی وفا
زندگی ہے کہ طوائف کوئی