کنفیوشیش نے کہا تھا
ہو نہ چھٹکارا زنا بالجبر سے تو
ہار مانو
لیٹ جاؤ
لطف اٹھاؤ اور اسے مقسوم جانو
اور گاندھی نے کہا ہے
ایسی مشکل پیش آ جائے تو فوراً
کاٹ لو اپنی زباں کو
اور نفس کو روک لو حتٰی کی دم جائے نکل اور ہو رہائی
کس کو سمجھیں کس کی مانیں