EN हिंदी
زخم | شیح شیری
zaKHm

نظم

زخم

فرحت احساس

;

جب تک
تمہارے چہرے پر

خون کی روانی ہے
میری آنکھوں کے زخم

تازہ رہیں گے