میں اپنے آپ سے اکثر سوال کرتا ہوں
یہ کیا طلسم ہے کیسا عجب تماشا ہے
کہ بار بار سرابوں کی سمت جاتا ہوں
وہ کون ہے جو مجھے راستہ دکھاتا ہے
میں ظلمتوں کے بیاباں سے لوٹ آتا ہوں
نظم
یہ کیا طلسم ہے
خلیل تنویر
نظم
خلیل تنویر
میں اپنے آپ سے اکثر سوال کرتا ہوں
یہ کیا طلسم ہے کیسا عجب تماشا ہے
کہ بار بار سرابوں کی سمت جاتا ہوں
وہ کون ہے جو مجھے راستہ دکھاتا ہے
میں ظلمتوں کے بیاباں سے لوٹ آتا ہوں