EN हिंदी
یار اغیار ہو گئے ہیں | شیح شیری
yar aghyar ho gae hain

نظم

یار اغیار ہو گئے ہیں

فیض احمد فیض

;

اور اغیار مصر ہیں کہ وہ سب
یار غار ہو گئے ہیں

اب کوئی ندیم با صفا نہیں ہے
سب رند شراب خوار ہو گئے ہیں