سوچو
پھر ایک بار
غور سے
جب تم پیدا ہوئے تھے
تمہاری ماں کتنا پھوٹ کر روئی تھی
لیکن
تم نہیں مانے
نظم
تم نہیں مانے
فرحت احساس
نظم
فرحت احساس
سوچو
پھر ایک بار
غور سے
جب تم پیدا ہوئے تھے
تمہاری ماں کتنا پھوٹ کر روئی تھی
لیکن
تم نہیں مانے