بیٹے ان کو یوں حیرت سے مت دیکھو
یہ انکل ہیں۔۔۔ ان سے کوئی بات کرو
۔۔۔پرسوں والے ٹھگنے تھے
کل جو آئے تھے دبلے تھے
اور یہ موٹے تازے ہیں
امی آخر۔۔۔ میرے کتنے انکل ہیں

نظم
ٹیڑھا سوال
محسنؔ بھوپالی
نظم
محسنؔ بھوپالی
بیٹے ان کو یوں حیرت سے مت دیکھو
یہ انکل ہیں۔۔۔ ان سے کوئی بات کرو
۔۔۔پرسوں والے ٹھگنے تھے
کل جو آئے تھے دبلے تھے
اور یہ موٹے تازے ہیں
امی آخر۔۔۔ میرے کتنے انکل ہیں