EN हिंदी
تلازم | شیح شیری
talazum

نظم

تلازم

عزیز قیسی

;

تعلق مجھ میں تم میں کیا ہے
تم مانو نہ مانو

تم اسے ٹھکراؤ یا جھٹلاؤ لیکن یہ حقیقت ہے
تمہیں میری ضرورت ہے

بہت خوش دید ہیں آنکھیں تمہاری
خوش نظر بھی ہیں

مگر کیا اپنی آنکھوں سے
کبھی تم اپنی آنکھیں دیکھ سکتی ہو