EN हिंदी
سوچو تو | شیح شیری
socho to

نظم

سوچو تو

خلیل تنویر

;

چاہت کا پردہ رکھنا
اور نفرت ظاہر کر دینا

ایک ہی انداز کسی دن
تم کو تنہا کر جائے گا