EN हिंदी
اسکیچ | شیح شیری
sketch

نظم

اسکیچ

گلزار

;

یاد ہے اک دن
میری میز پہ بیٹھے بیٹھے

سگریٹ کی ڈبیہ پر تم نے
ایک اسکیچ بنایا تھا

آ کر دیکھو
اس پودے پر پھول آیا ہے!