EN हिंदी
سیڑھیاں | شیح شیری
siDhiyan

نظم

سیڑھیاں

صادق

;

سیڑھیاں
سیڑھیاں

اک ہتھیلی سے دیوار تک
اور دیوار سے

گیلے آکاش تک
دیکھتے دیکھتے

جم سے نعش تک
اب تو اکتا گئیں

ریڑھ کی ہڈیاں
پھر بھی ان سیڑھیوں سے

گزرتی چلی جا رہی ہیں
کئی پیڑھیاں