جیسے تم کو چھو لیا ہے
جیسے تم کو پا لیا ہے
جیسے تم کو بول کر
چپ ہو گیا ہوں
ویسے یوں ہی
شعر کہہ لینے کے بعد
رات بھر میں دیکھتا ہوں
دور تک وہ ماہتاب
وہ گھنا گہرا گلاب
نظم
شعر کہہ لینے کے بعد
فرحت احساس
نظم
فرحت احساس
جیسے تم کو چھو لیا ہے
جیسے تم کو پا لیا ہے
جیسے تم کو بول کر
چپ ہو گیا ہوں
ویسے یوں ہی
شعر کہہ لینے کے بعد
رات بھر میں دیکھتا ہوں
دور تک وہ ماہتاب
وہ گھنا گہرا گلاب