EN हिंदी
سلیقہ | شیح شیری
saliqa

نظم

سلیقہ

ندا فاضلی

;

دیوتا ہے کوئی ہم میں
نہ فرشتہ کوئی

چھو کے مت دیکھنا
ہر رنگ اتر جاتا ہے

ملنے جلنے کا سلیقہ ہے ضروری ورنہ
آدمی چند ملاقاتوں میں مر جاتا ہے