EN हिंदी
سانحہ | شیح شیری
saneha

نظم

سانحہ

خدیجہ خان

;

یہ یادیں
یہ باتیں

یہ آدھی سی ملاقاتیں
بہت روحانیت ہے ان میں

ایک معصومیت ہے ان میں
یہ لمحۂ الفت

آیا ہے بعد مدت
بس دعا ہے یہی

یہ کھو نا جائے کہیں
رہے سدا سدا

یہ وفا
یہ ادا

یہ صدا