EN हिंदी
روایت | شیح شیری
riwayat

نظم

روایت

احسن سلیم

;

کسان
درانتی سے فصل کاٹتے ہیں

اور مزدور
انہیں ترازو میں تولتے ہیں

تجارت اور نفع
ان کے حصے میں آتا ہے

جو خواب دیکھتے ہیں نہ دیپ جلاتے ہیں