EN हिंदी
رہائی | شیح شیری
rihai

نظم

رہائی

نیل احمد

;

ایک لمحہ محیط عالم ہے
دسترس میں کئی زمانے ہیں

سوچ کا اک گھنا سا جنگل ہے
اور اس میں فقط خزانے ہیں

ان خیالوں میں قید ہوں کب سے
یہ رہائی کے کچھ بہانے ہیں