EN हिंदी
ریت کا شہر | شیح شیری
ret ka shahr

نظم

ریت کا شہر

رئیس فروغ

;

مجھے اپنے شہر سے پیار ہے
نہ سہی اگر مرے شہر میں

کوئی کوہ سر بہ فلک نہیں
کہیں برف پوش بلندیوں کی جھلک نہیں

یہ عظیم بحر
جو میرے شہر

کے ساتھ ہے
مری ذات ہے