EN हिंदी
رات اور دن کے درمیاں کوئی | شیح شیری
raat aur din ke darmiyan koi

نظم

رات اور دن کے درمیاں کوئی

عادل منصوری

;

رات اور دن کے درمیاں کوئی
ریڑھ کی ہڈی توڑ کر نکلا

چاند سورج ستارے سیارے
باندھ کر سب کو اپنے بالوں میں

میرے اندر اتر گیا واپس