EN हिंदी
قربت | شیح شیری
qurbat

نظم

قربت

خدیجہ خان

;

فراق کے لمحے
دم توڑتے

آغوش میں
یادیں

سانس لیتیں
احساسوں میں

اور مسلسل
دھڑکتا رہتا ہے

کوئی
سینے میں