اک پیڑ گھنا ہے
میرے گھر کے آنگن میں
جس کی چھاؤں میں سستانے کی خواہش ہے
لیکن یہ میری قسمت
پیڑ کی ساری شاخیں تو
میرے گھر کی دیواروں سے باہر ہیں
اور آنگن میں دھوپ برستی رہتی ہے
نظم
قسمت
عنبرین حسیب عنبر
نظم
عنبرین حسیب عنبر
اک پیڑ گھنا ہے
میرے گھر کے آنگن میں
جس کی چھاؤں میں سستانے کی خواہش ہے
لیکن یہ میری قسمت
پیڑ کی ساری شاخیں تو
میرے گھر کی دیواروں سے باہر ہیں
اور آنگن میں دھوپ برستی رہتی ہے