EN हिंदी
قریب تر ہوتا ہے صرف اندھیرا ہی | شیح شیری
qarib-tar hota hai sirf andhera hi

نظم

قریب تر ہوتا ہے صرف اندھیرا ہی

جینت پرمار

;

اپنے قریب
قریب تر ہوتا ہے

صرف اندھیرا ہی
بند آنکھوں سے دیکھو تو بھی

صاف دکھائی دیتا ہے