کل
تم نے اپنے خوابوں
اور خیالوں کو
تصویروں میں قید کیا تھا
آج
تمہیں ان تصویروں نے
قید کیا ہے
نظم
قید
خلیل تنویر
نظم
خلیل تنویر
کل
تم نے اپنے خوابوں
اور خیالوں کو
تصویروں میں قید کیا تھا
آج
تمہیں ان تصویروں نے
قید کیا ہے