EN हिंदी
قدر مشترک | شیح شیری
qadr-e-mushtarak

نظم

قدر مشترک

حمیدہ شاہین

;

خدا اور مجازی خدا میں کوئی قدر ایسی بھی ہے
جس کو ہم مشترک کہہ سکیں

ایک کی ذات سے ظلم ممکن نہیں
دوسرے کو خدائی کا اتنا نشہ ہے کہ اس کے لیے

قہر آسان انصاف دشوار ہے