EN हिंदी
قافیے آتے گئے | شیح شیری
qafiye aate gae

نظم

قافیے آتے گئے

کرشن موہن

;

قافیے آتے گئے اور میں انہیں پیہم پروتا ہی گیا افکار میں
اس لیے برجستگی کا رنگ اور آہنگ ہے میرے حسین و دل نشیں اشعار میں

آ گئی اسلوب کی شائستگی
اور فن کی آگہی

اور وقار و وزن پیدا ہو گیا کردار میں