EN हिंदी
پُرسہ | شیح شیری
pursa

نظم

پُرسہ

علی ساحل

;

خدا کو لکھے گئے خط میں
میں نے اپنے دکھوں کی تفصیل نہیں لکھی

کیوں کہ خدا
ہر شے سے بے نیاز

دنیا کی بساط پر نت نئے کھیل کھیل رہا ہے
اور تنہائی کا دکھ جھیل رہا ہے