اس کے آگے سناٹا ہے
وہ کالا ہے
اس کے پیچھے اک چہرہ ہے
وہ پیارا ہے
وہ اپنی پیٹھ پہ اپنی آنکھیں باندھے جاتا ہے
ایک پاؤں آگے کی جانب
دوسرا پیچھے جاتا ہے
نظم
پیش و پس
فرحت احساس
نظم
فرحت احساس
اس کے آگے سناٹا ہے
وہ کالا ہے
اس کے پیچھے اک چہرہ ہے
وہ پیارا ہے
وہ اپنی پیٹھ پہ اپنی آنکھیں باندھے جاتا ہے
ایک پاؤں آگے کی جانب
دوسرا پیچھے جاتا ہے