EN हिंदी
پرندہ | شیح شیری
parinda

نظم

پرندہ

سیما غزل

;

بہت سفاک ہو تم بھی
محبت ایسے کرتے ہو

کہ جیسے گھر کے پنجرے میں
پرندہ پال رکھا ہو